: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) مشتر کہ آ ند ھر ا پر دیش کے آخر ی گو ر نر ای ایس ایل نر سہمن نے تلنگا نہ کے پہلے گو ر نر کی حیثیت سے آ ج صبح حلف لیا۔ جسٹس کلیا ن سنگھ حیو تی سین
گپتا ‘ چیف جسٹس ہا ئی کو ر ٹ نے پہلے تنلگا نہ کے گو ر نر کو حلف د لا یا ۔ حلف بر د ا ر ی کی تقریب ر ا ج بھو ن میں منعقد کی گئی جسمیں پو نا لہ لکشمیا ‘ نا د یند لا منو ہر ‘ چکر پا نی ‘ نا ر ا ئنا ‘ کشن ر یڈ ی اور کئی ا ہم لیڈ ر س د مو جو د تھے ۔